051-9219200 | imac@molaw.gov.pk
IMAC
International Mediation and Arbitration Center Ministry of Law & Justice, Government of Pakistan

وزیِراعظم کے وژن پر عملدرآمد: وزارِت قانون و انصاف نے کسٹمز پراسیکیوٹرز کی تربیت مکمل کر لی

وزیِراعظم کے وژن پر عملدرآمد: وزارِت قانون و انصاف نے کسٹمز پراسیکیوٹرز کی تربیت مکمل کر لی

کراچی، 15 جنوری 2025 – وزیِراعظم کی خصوصی ہدایات پر وزارِت قانون و انصاف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اشتراک سے کسٹمز پراسیکیوٹرز کی صالحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے تین روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا، جو آج کراچی میں اختتام پذیر ہوا۔

کراچی، 15 جنوری 2025 – وزیِراعظم کی خصوصی ہدایات پر وزارِت قانون و انصاف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اشتراک سے کسٹمز پراسیکیوٹرز کی صالحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے تین روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا، جو آج کراچی میں اختتام پذیر ہوا۔ اس پروگرام کے پہلے دو سیشن اسلام آباد اور لاہور میں منعقد ہوئے، جن میں خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے شرکاء نے بھی شرکت کی۔